BA/ADE Code 417 Pakistan Studies Solved Assignment Spring 2022 |
س۔1 خالی جگہ پر کریں۔
1۔ قائدِ اعظم کی ہدایت پر 22 دسمبر سن 1939 کو یوم نجات منایا گیا۔
1895 میں ترکوں نے یونانیوں کوشکست دے دی۔
1911 ء میں دہلی دربار کے موقع پرتقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان شاہ جارج پنجم کی زبان سے کرایا گیا۔
4۔ جنگِ آزادی کی ناکامی کا اہم ترین سبب برطانوی فوجیوں کی بہتر تنظیم تھی۔
5۔ تاج محل کا کام سن 1631 ء میں شروع کیا گیا۔
6۔ شاہ جہان سے پہلے فیروز شاہ دہلی کے حکمرانوں میں سب سے بڑا معمار بادشاہ تھا۔
7۔ انگریز جنوبی ایشیا میں تاجروں کی حیثیت سے آۓ تھے۔
1922 اور 1923 میں بھائی پر مانند کی دو کتابیں شائع ہوئیں ۔
9۔ ستمبر 1939 میں دوسری جنگ عظیم شروع ہوئی ۔
10۔ مسلم لیگ کی بنیا دسمبر 1906ء میں رکھی گئی۔
To download BA/ADE Code 417 Pakistan Studies Solved Assignment Spring 2022 click on download button.
0 Comments